ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کمٹہ فساد کے 26ملزمین کو ملی ضمانت پر رہائی

کمٹہ فساد کے 26ملزمین کو ملی ضمانت پر رہائی

Sat, 23 Dec 2017 20:48:20    S.O. News Service

کاروار23؍دسمبر (ایس او نیوز) کمٹہ فساد میں ملوث ہونے کے الزام میں پولیس نے جن افراد پر مقدمات درج کیے تھے ان میں سے جیل میں بند 7ملزمین کو ضلع سیشنس عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا ۔

اس کے علاوہ سیشنس عدالت سے دیگر19ملزمین کو پیشگی ضمانت بھی مل گئی ہے ۔بقیہ ملزمین کو بھی جلد ہی ضمانت ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔ ان ملزمین کے لئے کاروار کے وکیل ناگراج نائک نے پیروی کی تھی۔


Share: